ہاں مگر کس بات کا 10 اور کس لئے ہزار :cool2:
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2014 #4,239 سنیں تو سہی، اگر رات کے وقت پولیس نے جھومتے ہوئے دیکھ لیا تو پکڑ کر لے جائیں گے۔
ع عظیم محفلین جولائی 30، 2014 #4,240 شمشاد چاچو آپ کو ایک راز کی بات بتاؤں میں جب جھومتا ہُوں تو خود کی پکڑ میں نہیں آتا یہ پولیس مجھے کیا پکڑے گی اور ویسے بھی ڈون کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ۔۔۔۔۔
شمشاد چاچو آپ کو ایک راز کی بات بتاؤں میں جب جھومتا ہُوں تو خود کی پکڑ میں نہیں آتا یہ پولیس مجھے کیا پکڑے گی اور ویسے بھی ڈون کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ۔۔۔۔۔