عین ممکن ہے مشکل پسندی جو سرشتِ انسانی کا خاصّہ ہے اِس کے سبب بہاؤ کی مخالفت میں حوصلے آزمائے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا
مگر اِس میں لگتی ہے محنت زیادہ​
مولانا الطاف حسین حالؔی ایک شریف النفس، جویاے علم اورہنر مند انسان تھے ۔ وہ اُردُو کے پہلے تنقید نگار، پہلے قومی شاعر اور میرے خیال میں غالؔب کی حیات ِ وشعریات پر لکھی جانے والی کتابوں کے سلسلے کے اولین مصنف ہیں جنھوں نے ’’یادگارِ غالؔب‘‘ لکھ کر اِس علمی مہم کا آغاز کیا۔۔۔۔۔​
 
عظیم

محفلین

قومی شاعر بھی رہے ہیں مولانا حالی
یہ بات آج معلوم ہوئی ہے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
گرمی نے حال خراب کر رکھا ہے سب کا یہاں بھی۔ پرسوں تو یہاں بھی چالیس ڈگری ہو گیا تھا، اور کل منگل کو اکتالیس کی پیشین گوئی ہے
لیجیے ۔کیا ریاض سے مقابلہ ہو رہا ہے۔ آج یہاں تینتالیس کا درجہ لکھا دیکھا ہے۔
 
وجی

لائبریرین
گرمی نے حال خراب کر رکھا ہے سب کا یہاں بھی۔ پرسوں تو یہاں بھی چالیس ڈگری ہو گیا تھا، اور کل منگل کو اکتالیس کی پیشین گوئی ہے
مگر یہاں تو الحمداللہ کافی اچھا موسم چل رہا ہے
کافی دنوں سے بادل آئے ہوئے ہیں اور کچھ برسے بھی ہیں ۔
 
سیما علی

لائبریرین
یہاں کوئی کیوں نہیں آرہا ؟؟

السلام علیکم
لیجیے وجی بھیا ہم آگئے آج کے موسم کے ساتھ
IMG-3589.jpg
 
الف عین

لائبریرین
پاک و ہند میں الحمد للہ سب جگہ بہتر موسم کی خبریں آ رہی ہیں، صرف کہیں کہیں سیلاب کا خدشہ ہے بارش کی زیادتی کی وجہ سے۔
 
Top