عظیم

محفلین
نہیں، کہ الٹی لڑی سے معلوم ہو گیا کہ براؤزر کی گڑبڑ کی وجہ سے محفل نہیں کھل رہی تھی. کون سا براؤزر تھا اور اب کون سا؟ موبائل پر؟
وہ گوگل کروم ہے بابا، ہمیشہ وہی استعمال کیا ہے
اب نہ جانے اس میں کوئی مسئلہ پیدا ہو گیا ہے، محض اردو محفل ہی نہیں کھول کر دے رہا، اب فائرفاکس انسٹال کیا ہے تو محفل کھل رہی ہے الحمد للہ
 
سیما علی

لائبریرین

ہمارے بھی فون پہ مشکل ہوئی آئی فون اپنے مسائل پھر میکائیل کے فون پہ لاگ ان ہوئے
گُل ہماری مدد کرتی ہیں اکثر ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
وہ گوگل کروم ہے بابا، ہمیشہ وہی استعمال کیا ہے
اب نہ جانے اس میں کوئی مسئلہ پیدا ہو گیا ہے، محض اردو محفل ہی نہیں کھول کر دے رہا، اب فائرفاکس انسٹال کیا ہے تو محفل کھل رہی ہے الحمد للہ
یہ سب بھول جائیے چائے بنائی ہے سر میں درد ہے آپ بھی آئیے پہلے چائے پیجیے
ہمیں پتہ ہے عظیم میاں کو یہ چائے پسند ہے

IMG-6258.jpg
 
Top