پہل کر لوٹ جانا چاہتے تھے
زلفی شاہ لائبریرین نومبر 16، 2014 #4,646 چلو ہم اس شعر و شاعری کو ختم کرے ہیں کیونکہ ہمیں تو اس کی الف بے بھی سد نہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین نومبر 16، 2014 #4,648 خیال تو ہمارے میں بھی نہیں سمایا یہ والا جملہ۔پہل کر لوٹ جانا۔
ع عظیم محفلین نومبر 16، 2014 #4,649 دیکها تها خلیل بهائی سوچا چہل پہل میں سے چہل اڑا دوں پہل کر یعنی چہل کر - کهیل ہی کهیل میں - اب اپنا سر دبانا چاہتے تهے ؟؟؟
دیکها تها خلیل بهائی سوچا چہل پہل میں سے چہل اڑا دوں پہل کر یعنی چہل کر - کهیل ہی کهیل میں - اب اپنا سر دبانا چاہتے تهے ؟؟؟
ع عظیم محفلین نومبر 16، 2014 #4,651 ذرا کام کاج کرلوں خلیل بهائی - ڈانواں ڈول ہونے سے بچانے کے لئے شکریہ -
وجی لائبریرین نومبر 17، 2014 #4,659 طوطے کی بھی کبھی ضیافت کی خبر سننے کو مل جاتی تھی مگر اب تو شمشاد بھائی کی کوئی خیر خبر نہیں
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 17، 2014 #4,660 ظاہراً سب فکرمند نظر آتے ہیں شمشاد بھائی کی غیر حاضری پر ۔کوئی خبر نہیں دیتا ان کی