حضرت پھر لسی چلے گی
ع عظیم محفلین نومبر 25، 2014 #4,686 رہنے دیجئے وجی بھائی لسی پی کر تو بندہ ایسے ہی ''بونتر'' جاتا ہے ۔ چائے کا بندوبست ہے ؟
وجی لائبریرین نومبر 26، 2014 #4,687 زور سے نہ بولو ان صاحب نے سن لیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہنے کو تو یہ صاحب چوہدری ہیں مگر تصویر سے لگتے جٹ ہیں
زور سے نہ بولو ان صاحب نے سن لیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہنے کو تو یہ صاحب چوہدری ہیں مگر تصویر سے لگتے جٹ ہیں
الف عین لائبریرین نومبر 26، 2014 #4,688 سن لیا چودہری صاحب نے۔ اگر برا مان گئے ہوں تو میں سب کی طرف سے معذرت مانگ لوں؟
ع عظیم محفلین دسمبر 4، 2014 #4,693 ظہور الہی صاحب نے ابھی تک ڈیڑھ سو پاونڈ واپس نہیں کِیا ۔ شمشماد چاچو بھی نہیں آتے ورنہ رپٹ لکھوا دیتا ۔
ظہور الہی صاحب نے ابھی تک ڈیڑھ سو پاونڈ واپس نہیں کِیا ۔ شمشماد چاچو بھی نہیں آتے ورنہ رپٹ لکھوا دیتا ۔
ع عظیم محفلین دسمبر 4، 2014 #4,694 الف عین نے کہا: صاف بات کرتے ہیں ہم تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عین الف اوپس بابا غلطی ہونے لگی تھی الف عین لو کر دی غلطی بابا صاف بات کرتے کرتے بندہ بہت صاف ہو جاتا ہے
الف عین نے کہا: صاف بات کرتے ہیں ہم تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عین الف اوپس بابا غلطی ہونے لگی تھی الف عین لو کر دی غلطی بابا صاف بات کرتے کرتے بندہ بہت صاف ہو جاتا ہے
الف عین لائبریرین دسمبر 6، 2014 #4,696 فاؤل ہے یہ تو وجی! غلط بات ہے یہ تو۔یہاں غلطی سے کوئی نہیں آتا۔
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 6، 2014 #4,697 قیامت ہوگئی جی ، جٹ اور چوہدری میں فرق کر کے قیامت برپا کرتے ہو۔ اِکّو ای گل اے
ع عظیم محفلین دسمبر 6، 2014 #4,698 کیوں بابا غلطی سے کیوں نہیں آتا کوئی ؟ سب ڈرتے ہیں غلطیوں سے ؟ مگر میں تو غلطیوں سے سیکھتا ہوں اسی لئے غلطی سے پھر آ گیا ۔
کیوں بابا غلطی سے کیوں نہیں آتا کوئی ؟ سب ڈرتے ہیں غلطیوں سے ؟ مگر میں تو غلطیوں سے سیکھتا ہوں اسی لئے غلطی سے پھر آ گیا ۔
ع عظیم محفلین دسمبر 6، 2014 #4,700 لفظ لفظ لکھتا ہوں حرف حرف بنتا ہوں آپ کے خیالوں میں موتیوں کو چنتا ہوں