عظیم

محفلین
دم درود کیا کرو خلیل بھائی اچھے لگو گے ۔ ماشاء اللہ داڑھی سوٹ کرتی ہے آپ پر ۔ اور کرے گی ۔
 

عظیم

محفلین
ذرا سا سانس لیجئے خلیل بھائی آپ یاں واں پر اتر آئے ۔ اور ڈال دی یاں پہ بات ؟ ڈ اتنی ضروری ہو گئی تھی کیا ؟ اس سے اچھا تھا ڈھول بجا لیتے ۔
 

عظیم

محفلین
ڑ سے لفظ نہیں بن پا رہا آپ شعر کی بات کرتے ہیں ۔
درد رہتا ہے سر میں اکثر آپ
آ کے صاحب کے بال سہلانا ۔
 

عظیم

محفلین
ژالہ باری ( خانہ پری )

رہ گئی بات درمیاں میں عظیم
تیر جیسے رہا کماں میں عظیم

رہ گئی بات درمیان عظیم
جان جائے گی میری جان عظیم
 

bilal260

محفلین
۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک وقت میں مختلف دوست پوسٹ کر رہے ہیں اس لئے ترتیب خراب ہو گئی ہے۔جناب وجی صاحب ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ترتیب درست رکھنےکے لئے ایک ترکیب ہے ۔کہ اپنا فقرہ لکھنے کے بعد اگلا حرف لکھ دے۔۔۔۔۔
 
Top