ثمر ضرور ملتا ہے محنت کا چاہے گوگل پہ ہی سہی
ناصر رانا محفلین جنوری 24، 2016 #4,985 خراب ہوجائے گا پیٹ گر حلوے کے ساتھ چائے نوش کی تو۔ میں تو کہتا ہوں اس وقت سموسے کے ساتھ چائے کا لطف دوبالا ہوجائے گا۔
خراب ہوجائے گا پیٹ گر حلوے کے ساتھ چائے نوش کی تو۔ میں تو کہتا ہوں اس وقت سموسے کے ساتھ چائے کا لطف دوبالا ہوجائے گا۔
ناصر رانا محفلین جنوری 24، 2016 #4,987 ڈر رہتا ہے گرانئ طبیعت کا ورنہ جنک فوڈ یعنی الا بلا کھانے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
سارہ خان محفلین جنوری 24، 2016 #4,988 ذرا وقفے سے کھایا جائے تو اتنا مسئلہ نہیں ۔۔ہر وقت نہیں کھانا چاہیئے جنک فوڈ
ناصر رانا محفلین جنوری 24، 2016 #4,989 رکا ہی نہیں جاتا ٹھیلے والے کو دیکھ کر تو وقفہ کیسے ہو۔ ابھی کی بات ہے گول گپے والا گزر رہا تھا، درجن بھر کھائے تو روح کو سکون ملا۔
رکا ہی نہیں جاتا ٹھیلے والے کو دیکھ کر تو وقفہ کیسے ہو۔ ابھی کی بات ہے گول گپے والا گزر رہا تھا، درجن بھر کھائے تو روح کو سکون ملا۔
ناصر رانا محفلین جنوری 24، 2016 #4,992 ژوب کا موسم خوشگوار ہے آجکل، حالات بھی پرامن ہیں۔ سوچتا ہوں جایا جائے۔
ناصر رانا محفلین جنوری 24، 2016 #4,994 شمالی علاقہ تھوڑی ہے جو ٹھنڈ ہوگی۔ بلکہ یہ تو بلوچستان کا ایک مشہور شہر ہے۔
ناصر رانا محفلین جنوری 24، 2016 #4,996 ضعیف العمری کی نشانی ہے یہ تو۔ بھئی اگر دل کر رہا ہے تو پی لو خالی خولی سوچنے سے کیا ہوگا؟
ناصر رانا محفلین جنوری 24، 2016 #4,998 ظرافت کی حس بھی بحال ہوجائےگی آپ کی اور دماغ بھی ٹھکانے(اردو محفل) پر آجائے گا۔
ناصر رانا محفلین جنوری 24، 2016 #5,000 غبی ہو کوئی تو کیا کیجئے۔ کیا چائے کیا کافی کیا سگریٹ کچھ بھی کارآمد نہیں رہتا۔