فرمان الہی ہے کہ " دلوں کا سکون اللہ ہی کے ذکر میں ہے " بہت دعائیں
نایاب لائبریرین جنوری 24، 2016 #5,001 فرمان الہی ہے کہ " دلوں کا سکون اللہ ہی کے ذکر میں ہے " بہت دعائیں
ناصر رانا محفلین جنوری 24، 2016 #5,002 قرآن سے بہتر کیا ہوگا ذکرالٰہی میں؟ باقی تو سب دل بہلانے کی بلکہ گمراہ کن باتیں ہیں۔
نایاب لائبریرین جنوری 24، 2016 #5,005 وفا ہو تعلیم محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے تو گھر آخرت کا کیوں کر نہ سنورے ۔۔۔۔ بہت دعائیں
حمیرا عدنان محفلین جنوری 24، 2016 #5,007 نہیں حروفِ تہجی تو نہیں بھولی بس اس کھیل میں آ کر مت ماری جاتی ہے بندے کی
ناصر رانا محفلین جنوری 24، 2016 #5,008 واہ جناب کیا کہنے، غلطی بھی کوئی ایسی ویسی نہیں۔ اب کے تو محترمہ کے ساتھ ساتھ محترم نے بھی رنگ پکڑ لیا ہے۔
واہ جناب کیا کہنے، غلطی بھی کوئی ایسی ویسی نہیں۔ اب کے تو محترمہ کے ساتھ ساتھ محترم نے بھی رنگ پکڑ لیا ہے۔
سارہ خان محفلین جنوری 26، 2016 #5,011 ناصر رانا نے کہا: ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمیں تو بھول ہی گیا تھا یہ کھیل دوسری باتوں میں ۔۔۔
ناصر رانا نے کہا: ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمیں تو بھول ہی گیا تھا یہ کھیل دوسری باتوں میں ۔۔۔
ناصر رانا محفلین جنوری 26، 2016 #5,013 اب کیا ارادہ ہے بیبیوں؟ آگے بڑھیں یا مزید ہمنواؤں کا انتظار کریں؟