ناصر رانا

محفلین
حل بھی تو نہیں ہورہا یہ مسئلہ، جیسے ہی معاملہ کچھ ٹھنڈا پڑتا ہے کہیں نہ کہیں سے کوئی شُرلی چھوڑ دیتا ہے اور پھر سے بھگدڑ مچ جاتی ہے۔
 
Top