مرغا بننے کا شوق بھی بچپن سے ہی لگتا ہےلو جی میاں مٹھو کی کیا پوچھتی ہیں، مجھے تو بچپن سے ہی میاں بننے کا بہت شوق ہے، میاں نہ سہی میاں مٹھو بھی چلے گا۔
ہمارا آئیڈیا تھا پہلے ہی آپ کو مرغا ضرور بنایا جاتا ہو گا بچپن میں اذان دینے کی بھی فرمائش کی جاتی تھی کیا؟وہ معاملہ شوق سے بالا تھا، یعنی شوق ہو یا نہیں لیکن مرغا بننا پڑتا تھا۔
مطلب یہ ہے کے ہم آج بھی منادی کراتے ہیں کہ کوئی ہے جو دل کے بدلے دل کا سودا کرلے۔ لیکن اس دل ناتواں کی پکار کسی کو سنائی نہیں دیتی۔پتا نہیں کیا لکھا ہے ۔۔ یہ نالئہ دل کیا ہوتا ہے ؟
ویسے اردو بہت اچھی ہے ناصر رانا کی ۔۔