کیا کہا آپ نے غیر نصابی شونق۔ پتہ نہیں یہ غیر نصابی شوق کیا ہوتاہے۔غیر نصابی کا مطبل تو یہ ہوا جو کہ گورنمنٹ کی پڑھائی جانے والی کتابوں میں نہ لکھا ہو۔
خاں سارہ کی خیر ہو جی ۔چ سے چنداں ماموں نہیں لکھنا تھا چ کو تو چھوڑ ہی دیا گیا چلو کبھی کبھار ایسا ہو جاتا ہے۔
اگر یہ عربی کا تھریڈ ہے تو ج کے بعد ح ہی آتا ہے۔
ڈھول کیوں بجا رہی ہیں کہ دال چاول بنانے ہیں اگر بنائے بھی تو تما م محفلین کو کیسے کھلائیں گیں۔
ہاں اس کا ایک حل ہے تصویر کھینچ کر شیئر کر دیں مس بھٹی کی طرح۔ہا ہا ہا۔