چونکہ یہ سگنل ہے تو منادی کی تعریف پر پورا نہیں اترتا۔۔۔۔۔
ناصر رانا محفلین فروری 2، 2016 #5,242 سارہ خان نے کہا: چونکہ یہ سگنل ہے تو منادی کی تعریف پر پورا نہیں اترتا۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حاضردماغی چھلکتی ہے آپ کے جواب سے۔ بہت خوب نقطہ نکالا ہے آپ نے۔
سارہ خان نے کہا: چونکہ یہ سگنل ہے تو منادی کی تعریف پر پورا نہیں اترتا۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حاضردماغی چھلکتی ہے آپ کے جواب سے۔ بہت خوب نقطہ نکالا ہے آپ نے۔
حمیرا عدنان محفلین فروری 2، 2016 #5,245 ڈھول بجا کر منادی کرائی جائے گی تو نظر لگنے کے زیادہ چانس ہیں
ناصر رانا محفلین فروری 2، 2016 #5,246 ڈر تو رہتا ہہے نا نظر بد کا۔ لیکن حیرت کی بات ہے کہ دماغ ان کا اور فکر آپ کو؟ یہ کونسی کیمسٹری ہے؟
حمیرا عدنان محفلین فروری 2، 2016 #5,247 ذرا دیکھ بھال کے محفل میں چند ایک ہی لڑکیاں ہیں اگر نظر لگنے سے کوئی بیمار پڑ جائے تو ۔۔۔ فکر تو ہوتی ہے
ذرا دیکھ بھال کے محفل میں چند ایک ہی لڑکیاں ہیں اگر نظر لگنے سے کوئی بیمار پڑ جائے تو ۔۔۔ فکر تو ہوتی ہے
حمیرا عدنان محفلین فروری 2، 2016 #5,251 زبیدہ آپاں کا سب سے مفید ٹوٹکہ استعمال کریں جذبات کو رضائی کے اندر رکھیں
حمیرا عدنان محفلین فروری 2، 2016 #5,255 ضروری تو نہیں صبح بخیر ہو اگر جذبات ناراض ہو گئے تو تضادِ جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کرو گے میں رو رہا ہوں تو ہنس رہے ہو میں مسکرایا تو کیا کرو گے
ضروری تو نہیں صبح بخیر ہو اگر جذبات ناراض ہو گئے تو تضادِ جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کرو گے میں رو رہا ہوں تو ہنس رہے ہو میں مسکرایا تو کیا کرو گے
ناصر رانا محفلین فروری 2، 2016 #5,257 ظاہر ہے طویل ناراضگی سے تو معاملات اور بگڑتے ہی ہیں۔ رنجشیں جلد ختم کر لینی چاہئیے