ٹکر ماریں زور سے دیوار کے ساتھ ناصر رانا بھائی یہ آپ کی سزا ہے
حمیرا عدنان محفلین فروری 18، 2016 #5,541 ٹکر ماریں زور سے دیوار کے ساتھ ناصر رانا بھائی یہ آپ کی سزا ہے
یاز محفلین فروری 18، 2016 #5,544 جو بھی سزا ناصر بھائی کو دینا ہے دیدیں، لیکن دیوار کا کیا قصور ہے اس سب قصے میں؟
مخلص انسان محفلین فروری 18، 2016 #5,546 چٹان سے بھی زیادہ مضبوط ہو تب بھی فکر مت کریں دیوار کی ، ٹوٹے گی ضرور
یاز محفلین فروری 18، 2016 #5,551 مقدس نے کہا: داد دیں میری عقل کو بھیا مجھے موصل اور موسل دونوں کا نہیں پتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا سی دیر کیا ہوئی کہ ڈ تو گزر ہی گیا، لہٰذا سابقہ میں جملۂ معترضہ لکھنا لازم ٹھہرا۔ ڈنڈا نما وہ چیز جس سے مصالحہ وغیرہ کوٹا یا پیسا جاتا ہے، اس کو موسل کہتے ہیں۔ جبکہ موصل شمالی عراق کا ایک شہر ہے۔
مقدس نے کہا: داد دیں میری عقل کو بھیا مجھے موصل اور موسل دونوں کا نہیں پتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا سی دیر کیا ہوئی کہ ڈ تو گزر ہی گیا، لہٰذا سابقہ میں جملۂ معترضہ لکھنا لازم ٹھہرا۔ ڈنڈا نما وہ چیز جس سے مصالحہ وغیرہ کوٹا یا پیسا جاتا ہے، اس کو موسل کہتے ہیں۔ جبکہ موصل شمالی عراق کا ایک شہر ہے۔
حمیرا عدنان محفلین فروری 18، 2016 #5,552 ذرا چھت سے دیوار کا حال بھی پوچھ لیں جیسے ناصر بھائی نے ٹکر مار کر زخمی کر دیا ہے
حمیرا عدنان محفلین فروری 18، 2016 #5,554 مقدس نے کہا: رہنے دو نہیں تو ناصر بھائی کو برا لگ جانا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زخمی دیوار ہوئی ہے اور برا ناصر بھائی کو لگے یہ کہاں کا انصاف ہے
مقدس نے کہا: رہنے دو نہیں تو ناصر بھائی کو برا لگ جانا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زخمی دیوار ہوئی ہے اور برا ناصر بھائی کو لگے یہ کہاں کا انصاف ہے
مخلص انسان محفلین فروری 18، 2016 #5,555 سب کو دیوار اور ناصر بھائی کی پڑی ہے ، کوئی پڑوسیوں کا بھی پوچھ لے دو دن سے سوئے نہیں خوف سے
یاز محفلین فروری 18، 2016 #5,556 شاید دیوار اور ناصر بھائی کی بابت ہی شاعر نے فرمایا تھا کہ ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصر وغیرہ
مخلص انسان محفلین فروری 18، 2016 #5,557 صر پھوٹ گیا ناصر کا صرف نا رہ گیا ہم نے بھی وار دی ، دی وار اپنے بھائی کے خاطر
یوسف سلطان محفلین فروری 19، 2016 #5,558 ضُحٰی کا وقت ہونے كو ہے،اور اب تک یہ سمجھ نہیں آئی کے مخلص بھائی کیا لکھ گے ۔
الف عین لائبریرین فروری 19، 2016 #5,559 طریقے سے تو ص سے لکھنا تھا لیکن مخلص میاں نے ’سر‘ کو ہی ص سے لکھ کر بھگتا دیا
یاز محفلین فروری 19، 2016 #5,560 ظلم کو بھی زلم یا ضلم لکھ دیں گے آنجناب بشرطیکہ درپیش حرفِ تہجی ز یا ض ہو۔