جہازوں کو بھی سلامی دی جاتی ہے لیکن پانی کی توپوں کی سلامی یعنی واٹر کینن سیلوٹ۔
یاز محفلین فروری 18، 2016 #5,501 جہازوں کو بھی سلامی دی جاتی ہے لیکن پانی کی توپوں کی سلامی یعنی واٹر کینن سیلوٹ۔
حمیرا عدنان محفلین فروری 18، 2016 #5,504 خبر تو مجھے بھی تھی چرس پینے والے کو جہاز کہا جاتا ہے لیکن ناصر بھائی نے تو کنفرم کر دیا
حمیرا عدنان محفلین فروری 18، 2016 #5,510 رب جانے کس نے بات موڑی میں تو کافی زور لگاتی رہی تھی بات تھانے اور پولیس تک رہے
ناصر رانا محفلین فروری 18، 2016 #5,512 زہے نصیب حضور، خود ہی لکھ کر ہمیں نہ لکھنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔
یاز محفلین فروری 18، 2016 #5,514 سب سے پہلے ژ لکھیں، اور اس سے آگے کلیدی تختے کو کسی بھی ترتیب سے کوٹیں۔ کچھ نہ کچھ جملہ تو بن ہی جائے گا۔
سب سے پہلے ژ لکھیں، اور اس سے آگے کلیدی تختے کو کسی بھی ترتیب سے کوٹیں۔ کچھ نہ کچھ جملہ تو بن ہی جائے گا۔
مقدس لائبریرین فروری 18، 2016 #5,515 شکریہ بھائی مشورے کا پر سمجھ نہیں آیا۔۔ کلیدی تختہ کیا ہوتا ہے اب
حمیرا عدنان محفلین فروری 18، 2016 #5,516 صبر بھی کر لیتے ہیں تھوڑا اب یاز بھی خود ہی بتا دیں گے یہ کلیدی تختہ یا تختی کیا بلا ہے
یاز محفلین فروری 18، 2016 #5,518 طویل بیان کی بجائے بس اتنا ہی جواب ہے کہ کلیدی تختہ کہتے ہیں کی بورڈ کو۔ وہی تختہ جس پہ زبانِ فرنگ والے حروفِ تہجی انوکھی ترتیب میں لکھے ہوتے ہیں۔
طویل بیان کی بجائے بس اتنا ہی جواب ہے کہ کلیدی تختہ کہتے ہیں کی بورڈ کو۔ وہی تختہ جس پہ زبانِ فرنگ والے حروفِ تہجی انوکھی ترتیب میں لکھے ہوتے ہیں۔
حمیرا عدنان محفلین فروری 18، 2016 #5,520 عینک لگا کر پڑھنے پر پتہ لگا یہ تو کیبورڈ کی بات کر رہے ہیں میں تو پہلے پہیلی ہی سمجھی تھی