لینے کے دینے بھی پڑ سکتے ہیں اندازوں کے چکر میں۔
یاز محفلین فروری 26، 2016 #5,762 ممکن تو ہے کہ لینے کے دینے پڑ جائیں، لیکن بنا اندازوں کے بھی گزارہ مشکل ہے۔
یاز محفلین فروری 26، 2016 #5,764 وہی تو۔۔ لیکن اندازے غلط ثابت ہو جائیں تو بھی مزہ آتا ہے (دوسروں کو) ۔
ناصر رانا محفلین فروری 26، 2016 #5,766 ہم مزاجاً تکمیل پسند (Perfectionist) ہیں اسلئے اندازوں کے قائل ہی نہیں ہیں۔
ناصر رانا محفلین فروری 26، 2016 #5,769 پچھلی رات کے مراسلے دیکھیں، میں نے یہ ترکیب نکالی تھی کہ اگلے سے اگلے حرف پر جملہ لکھنے لگا تھا
ناصر رانا محفلین فروری 26، 2016 #5,771 ٹھیک کام کیا تھا کل رات تو۔ ابھی استادوں کے آگے نہیں چل رہی ہماری استادی
مخلص انسان محفلین فروری 26، 2016 #5,772 ثمر ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے صرف صبر کا ، اور جلد بازی میں نہ ملتی دلہن نا قاضی
حمیرا عدنان محفلین فروری 27، 2016 #5,777 دودھ والی چائے تو پی تھی عدنان کے ساتھ ناشتے میں اب اپنی پسندیدہ چائے پی رہی ہوں بلیک ٹی
حمیرا عدنان محفلین فروری 27، 2016 #5,779 سیدہ شگفتہ نے کہا: ڈالڈا میں بنے پراٹھے بھی تھے کیا ناشتے میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذکر بھی مت کریں ڈالڈا کا میں تو مکھن میں بناتی ہوں پراٹھا
سیدہ شگفتہ نے کہا: ڈالڈا میں بنے پراٹھے بھی تھے کیا ناشتے میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذکر بھی مت کریں ڈالڈا کا میں تو مکھن میں بناتی ہوں پراٹھا
یاز محفلین فروری 27، 2016 #5,780 رئیسانی صاب کے بقول پراٹھا پراٹھا ہوتا ہے، دیسی گھی کا ہو یا ڈالڈا کا۔