مخلص انسان
محفلین
رہنے دیں ناصر بھائی
لڑکے کہاں شرماتے ہیں شادی بیاہ کی باتوں سے
لڑکے کہاں شرماتے ہیں شادی بیاہ کی باتوں سے
فائدہ بھی کیا شادی کا جب اس کے بغیر عیش ہو رہی ہو
ہاں بات تو ٹھیک ہے لیکن شادی کے بعد کی ذمہ داریاں اور پھر پڑھائی؟لازم ہے کہ پڑھائی ختم کر کے ہی شادی کی جائے؟ ہم نے تو بہت پہلے کر لی تھی۔