یہ اسکول کا قصور نہیں بلکہ میرا ہے۔
حلق سے نہیں اتر رہی یہ ترتیب۔ خدا رحم کرے اس اسکول پر جہاں آپ نے اردو حرف تہجی پڑھے۔ پورے جملے میں ح کا نام و نشان تک نہیں۔
یہ اسکول کا قصور نہیں بلکہ میرا ہے۔
حلق سے نہیں اتر رہی یہ ترتیب۔ خدا رحم کرے اس اسکول پر جہاں آپ نے اردو حرف تہجی پڑھے۔ پورے جملے میں ح کا نام و نشان تک نہیں۔
تلاش کریں بھائی مل جائے گا اور بھی ناول گاروں نے لکھا ہے ویسے میں نے ایم اے راحت والا ڈاؤنلوڈ کیا یہ تین حصوں والاپرانی بات ہے کہ اس نام کا ناول میں نے بھی پڑھا تھا۔ کیا یہ وہی علیم الحق حقی کا لکھا ناول ہی ہے؟
ثابت ہوا آپ کے پڑھنے میں اور میرے پڑھنے میں بہت فرق ہے میں کہانی کو انجوائے کرتی ہوں یعنی اگر کوئی ناول دوبارہ پڑھ رہی ہوں تو مخصوص حصوں کا مطالعہ توجہ سے کروں گی فلم کی طرح فاروڈ کر کر کے ناول ختم کر دوں گی.ٹائم اتنا کہاں میسر ہے کہ اتنے طویل ناول پڑھنے کا جتن کیا جائے۔ میں تو جو کتاب پڑھ رہا ہوں، وہی چار ماہ سے ختم نہیں ہو پا رہی۔
چالیس دنوں میں چالیس حصے۔ اس پہ تو اکیس توپوں کی سلامی بنتی ہے۔ثابت ہوا آپ کے پڑھنے میں اور میرے پڑھنے میں بہت فرق ہے میں کہانی کو انجوائے کرتی ہوں یعنی اگر کوئی ناول دوبارہ پڑھ رہی ہوں تو مخصوص حصوں کا مطالعہ توجہ سے کروں گی فلم کی طرح فاروڈ کر کر کے ناول ختم کر دوں گی.
پہلے دفعہ دیوتا ناول شروع کیا تھا تو 40 دن میں 40 حصے ختم کئے تھے