نئے زمانے کے لڑکوں کی طرح بے شرم تھوڑی ہیں جو یہیں ٹکے رہتے۔:LOL:
ناصر رانا محفلین فروری 29، 2016 #5,885 آجاؤ الہلال اب رشتے کی بات ختم ہو گئی، جلدی سے عمر بتا دو آکر۔
یاز محفلین فروری 29، 2016 #5,888 تادمِ تحریر الہلال بھائی شادی کا سن کے اڑنچھو ہی ہیں۔ سچ ہے کہ "سیانا کوا دام میں نہیں آتا"۔
یاز محفلین فروری 29، 2016 #5,890 ثبت کر دی مہرِ تصدیق آپ نے بھی تو، باقی لوگ بھی اب یقین کر ہی لیں گے۔
حمیرا عدنان محفلین فروری 29، 2016 #5,894 عندلیب نے کہا: صدر کراچی میں کسی جگہ کا نام ہے شاید؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ناصر رانا محفلین فروری 29، 2016 #5,895 عندلیب نے کہا: صدر کراچی میں کسی جگہ کا نام ہے شاید؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حلق سے نہیں اتر رہی یہ ترتیب۔ خدا رحم کرے اس اسکول پر جہاں آپ نے اردو حرف تہجی پڑھے۔ پورے جملے میں ح کا نام و نشان تک نہیں۔
عندلیب نے کہا: صدر کراچی میں کسی جگہ کا نام ہے شاید؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حلق سے نہیں اتر رہی یہ ترتیب۔ خدا رحم کرے اس اسکول پر جہاں آپ نے اردو حرف تہجی پڑھے۔ پورے جملے میں ح کا نام و نشان تک نہیں۔
یاز محفلین فروری 29، 2016 #5,898 ڈھکے چھپے لفظوں میں ہی سن لیجئے نا، کھل کر بیان نہیں کر سکتے الہلال بھائی۔
ناصر رانا محفلین فروری 29، 2016 #5,899 زیادہ ذکر نہ کریں شادی کا، ورنہ نوشے میاں دوبارہ شرما کر انٹا غفیل ہو جائیں گے۔