شزہ مغل

محفلین
کرکٹ کا میچ دیکھنا اور کھیلنا برا نہیں۔ بس مجھے اعتراض اس پر ہے کہ کھیل کو کھیل کی طرح کیوں نہیں لیا جاتا؟؟؟ خصوصاََ کرکٹ کو۔
 

یاز

محفلین
یہ تو واقعی مبارک باد والی بات ہے جناب۔ میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجئے۔
 
Top