جوان بلکہ نو جوانَ لیکن یہ کس ڈاکٹر صاحب کا ذکر ہے؟
ناصر رانا محفلین مارچ 2، 2016 #5,967 ذی شعور لوگ اب سمجھ چکے ہیں کہ ان تلوں میں تیل نہیں رہا، اب یہ قالین کے شیر ہیں یعنی صرف مشروب کے اشتہار میں چھکے چوکے لگاتے ہیں۔
ذی شعور لوگ اب سمجھ چکے ہیں کہ ان تلوں میں تیل نہیں رہا، اب یہ قالین کے شیر ہیں یعنی صرف مشروب کے اشتہار میں چھکے چوکے لگاتے ہیں۔
ناصر رانا محفلین مارچ 2، 2016 #5,971 شاید بھوت برا مان جائیں، میرا مطلب تھا کرکٹ کے شیدائی جب موقع ملتے ہی بے تکان عجیب عجیب نام لے کر بیزار کرتے ہیں۔
شاید بھوت برا مان جائیں، میرا مطلب تھا کرکٹ کے شیدائی جب موقع ملتے ہی بے تکان عجیب عجیب نام لے کر بیزار کرتے ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 2، 2016 #5,976 عجیب پاکستانی ٹیم میں عجیب وغریب قسم کے کھلاڑی سلیکٹ کئے ہوئے ہیں۔
مخلص انسان محفلین مارچ 2، 2016 #5,979 فائنل بھی کھیلنا نصیب نہیں ایشیا کپ میں بنگالیوں سے شکست کھا گئے ۔ اب دیکھیں ورلڈ کپ میں کیا تیر مارتے ہیں
فائنل بھی کھیلنا نصیب نہیں ایشیا کپ میں بنگالیوں سے شکست کھا گئے ۔ اب دیکھیں ورلڈ کپ میں کیا تیر مارتے ہیں