سرحدی کے ساتھ تو کوئی پٹھان ہی یاد آتا ہے، کسی ایکٹریس کا سوال ہی نہیں اٹھتا۔
الف عین لائبریرین مارچ 5، 2016 #6,041 سرحدی کے ساتھ تو کوئی پٹھان ہی یاد آتا ہے، کسی ایکٹریس کا سوال ہی نہیں اٹھتا۔
مخلص انسان محفلین مارچ 5، 2016 #6,046 ظاہر ہے ، چائے کے عاشق بکثرت موجود ہیں یہاں چائے کا ہی ذکر ہوگا ، پائے کا تو ہونے سے رہا
مخلص انسان محفلین مارچ 5، 2016 #6,048 غلیل کی مدد سے تمام چائے کے کپ پھوڑ دیں نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری
الف عین لائبریرین مارچ 6، 2016 #6,049 فالتو میں میری پیالی نہ توڑی جائے، ورنہ پھر اتنا بڑا مگ ڈھونڈھنا پڑے گا۔
حمیرا عدنان محفلین مارچ 6، 2016 #6,054 لگتا ہے مجھے اپنی چائے خود ہی بنانی پڑے گی یہاں تو سب دو دو کپ پی رہے ہیں
حمیرا عدنان محفلین مارچ 6، 2016 #6,057 وہ بھی کیا دن تھے جب ہمیں امی کے ہاتھ کی بنی چائے ملا کرتی تھی
حمیرا عدنان محفلین مارچ 6، 2016 #6,059 عندلیب نے کہا: ہاں مجھے تو آج بھی امی کے ہاتھ کی بنی چائے مل جاتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو خوش نصیبی ہے آپ کی اللہ آپ کی امی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
عندلیب نے کہا: ہاں مجھے تو آج بھی امی کے ہاتھ کی بنی چائے مل جاتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو خوش نصیبی ہے آپ کی اللہ آپ کی امی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے