بخدا میں بھی آمین ہی کہنے والا تھا۔
یاز محفلین مارچ 6، 2016 #6,066 جب پانی کے لئے پیاس کہا جاتا ہے تو چائے کے لئے چہاس کا لفظ کیسا رہے گا؟
یاز محفلین مارچ 6، 2016 #6,068 حمیرا عدنان ہی اب بتائیں گی کہ چائے میں کیا برائی ہے، یا برائی ہے بھی کہ نہیں۔
یاز محفلین مارچ 6، 2016 #6,074 ذکرِ تذکیر و تانیثِ چائے کی ضرورت کیوں آن پڑی۔ آپ نے کیا چائے کے کپڑے سلوانے ہیں یا اس کا شناختی کارڈ بنوانا ہے؟
ذکرِ تذکیر و تانیثِ چائے کی ضرورت کیوں آن پڑی۔ آپ نے کیا چائے کے کپڑے سلوانے ہیں یا اس کا شناختی کارڈ بنوانا ہے؟