ثبوت پیش کیا جائے آپ کے ٹھیک ٹھاک اور فٹ فاٹ ہونے کا
یاز محفلین مارچ 9، 2016 #6,106 دو چار قدم چلنا ہو تو بغیر چپل بھی ٹھیک ہے، ورنہ تو پاؤں ہی سوجھ جائیں۔
حمیرا عدنان محفلین مارچ 9، 2016 #6,109 راحت محسوس ہوتی ہے چپل کے بغیر صبح صبح گھاس پر چہل قدمی کرنے سے
یاز محفلین مارچ 9، 2016 #6,111 ژولیدہ فکری کی طرح ژولیدی چپلی کی اصطلاح بھی استعمال کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
ناصر رانا محفلین مارچ 9، 2016 #6,112 یاز نے کہا: ژولیدہ فکری کی طرح ژولیدی چپلی کی اصطلاح بھی استعمال کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوال یہ ہے کہ اپ کو اس کی ضرورت کیوں محسوس ہو رہی ہے؟
یاز نے کہا: ژولیدہ فکری کی طرح ژولیدی چپلی کی اصطلاح بھی استعمال کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوال یہ ہے کہ اپ کو اس کی ضرورت کیوں محسوس ہو رہی ہے؟
یاز محفلین مارچ 9، 2016 #6,115 ضرورت تو ہمیں بھی نہ تھی، لیکن رسمِ دنیا اور رسمِ لڑی ہے تو جوکھم میں ڈالنا ہی پڑا جان کو۔
مخلص انسان محفلین مارچ 9، 2016 #6,119 غنیمت ہے اتنا بھی کہ بات شادی سے چلی ، چپل پر ٹہری اور ثواب پر رکی