شش و پنج میں ہوں کہ اس داستان میں خلیفہ ہارون الرشید اور ان کے کالم کا کیا مذکور؟
یاز محفلین مارچ 18، 2016 #6,181 شش و پنج میں ہوں کہ اس داستان میں خلیفہ ہارون الرشید اور ان کے کالم کا کیا مذکور؟
عبداللہ محمد محفلین مارچ 18، 2016 #6,186 عین ممکن ہے انہوں نے چند روز قبل "ژولیدہ فکری" کے عنوان سے کالم لکھا ہو جس کا ک قینچی والا کر کے آپ نے فقری بنا دیا- تاہم ہنسنے کا موڈ ہو تو پڑھیئے گا- یونس بٹ صاحب سے زیادہ ہنسائینگے-
عین ممکن ہے انہوں نے چند روز قبل "ژولیدہ فکری" کے عنوان سے کالم لکھا ہو جس کا ک قینچی والا کر کے آپ نے فقری بنا دیا- تاہم ہنسنے کا موڈ ہو تو پڑھیئے گا- یونس بٹ صاحب سے زیادہ ہنسائینگے-
یاز محفلین مارچ 18، 2016 #6,187 غنیمت ہے کہ اس بابے کو پڑھنا عرصہ قبل موقوف کر دیا تھا۔ ہنسی کو ضبط کرنا مشکل ہوتا تھا واقعی۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 18، 2016 #6,188 فکر نہ کریں اکثر اخبارات کا ایڈیٹوریل پیچ ہنسانے کا ہی کام کرتے آجکل-
سارہ خان محفلین مارچ 18، 2016 #6,198 یہ غلط ہے ٹوتھ پیسٹ کے اشتہار میں تو دکھانے کے بھی ہوتے ہیں انسان کے دانت