ثابت ہوا کہ الف بے یاد رکھنے کے لئے طفل مکتب ہونا ضروری ہے"و" خوری کے مرتکب بھی ہوگئے آپ اسی بے فکری میں ۔
حالانکہ مجھے دیر سے معلوم ہوا مگر پھر بھی افسوس لازم ہے۔میرے ایک کزن کافی تکلیف دہ بیماری (کینسر) میں مبتلا رہنے کے بعدچار دن قبل وفات پا گئے ۔ ان کی وفات پہ گجرات گیا ہوا تھا۔ اس لئے تین چار دن نیٹ پہ نہیں آ سکا۔
دکھوں میں شریک ہونا دکھوں کو کم کر دیتا ہے اور انسان انسان کے ساتھ رہتے ہی اس لیے ہیں کہ دکھوں کو کم اور خوشیوں کو بڑھایا جا سکے۔خدا آپ کو خوش رکھے۔ دعاؤں میں یاد رکھنے کا شکریہ
ڑ سے اگرچہ کچھ بنا نہیں سکتا مگر شکریہ وغیرہ وغیرہ