یاز
محفلین
ڈھیروں دعائیں اور شکریہ آپ کا۔انا للہ وانا الیہ راجعون!
حق تعالٰی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
آپ کب آ رہی ہیں پاکستان؟
ڈھیروں دعائیں اور شکریہ آپ کا۔انا للہ وانا الیہ راجعون!
حق تعالٰی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ذہنی طور پر تو میں پاکستان میں ہی ہوں پچھلے کافی دنوں سے.. وہ عدنان کی چھٹی کی منظوری کا انتظار ہے ویسے امید ہے یکم اپریل تک سب کام سیدھے ہو جائیں گے انشاءاللہڈھیروں دعائیں اور شکریہ آپ کا۔
آپ کب آ رہی ہیں پاکستان؟
زمانے میں تو پتا نہیں کیا کیا کہاوتیں ہیں یکم اپریل کے متعلق لیکن ہمیں کیا ہم 31 مارچ کو آ جائیں گے پاکستان بس چھٹی منظور ہو جائے اللہ کرےرخصت کی منظوری بھی انشاءاللہ ہو جائے گی۔ لیکن یکم اپریل کی تاریخ کافی چن کے نہیں رکھ لی ؟
لڑی پہ آنے کی فرصت اس لیے نہیں ہوتی ، سارا وقت سونے کے سکے گنے میں نکل جاتا ہے , بھائی کاکمال ہے جناب۔قارون کے خزانے کا فراغت کے ہونے یا نہ ہونے سے کیا تعلق ہوا؟
نتیجہ تو یہی ہونا چاہئے، لیکن امارت اپنے ساتھ بہت سی فکریں بھی تو لاتی ہے جناب۔مگر امارت کا نتیجہ تو فراغت ہونا چاہیئے۔