حمیرا عدنان
محفلین
پیارے بھائی عبداللہ آپ آج پہلی دفعہ یہاں آئے ہیں اس لیے خوش آمدید کہتی ہوں چلیں جائیں اب دو کپ چائے بنا کر لائیں ایک آپ کا ایک میرا
زبردست مزا آتا ہے مکھن میں بنے آلو والے پراٹھے ہوں اور ساتھ میں دہی کے اندر پودینے کی چٹنی مکس کی ہو تو دل کرتا ہے بس کھاتے رہیں کھاتے رہے اور کھاتے رہےرات کو تو میں نے آلو بھرے پراٹھے کھائے تھے