یاز

محفلین
دل خوش کر دیا جنابِ رئیسانی کی یاد تازہ کرا کے۔ ان کا کچھ اور قولِ زریں پیش کیجئے۔
 
ذرا یہ بھی تو سنیں انہی کا تو ہے کہ
"اسٹیو،اسٹیو ہوتا ہے، خواہ جابز ہو یا وا"
اور خوش خوش رہا کرو حضور سدا ہسدے وسدے روو-آمین-
 

یاز

محفلین
ڈھیروں دعائیں آپ کے لئے اور آپ کی یادداشت کی مضبوطی کے لئے، تا کہ آئندہ آپ "ڈ" کو بھی یاد رکھیں۔
 

یاز

محفلین
صفائی کرنے کے لئے شلجموں سے مٹی بھی اتاری جاتی ہے، اور اس کام کا آجکل کافی رواج ہے ہمارے معاشرے میں۔
 
Top