ظلم لگتا ہے مجھے تو صبح سویرے بچوں کو اسکول بھیجنا
ع عندلیب محفلین مارچ 25، 2016 #6,285 قبلہ حضور یہاں ابھی رات کے دس ہی بجے ہیں۔۔۔ اتنی جلدی کس کافر کو نیند آئے؟
یاز محفلین مارچ 25، 2016 #6,288 لمبی تان کے سونے کا بھی اپنا مزہ ہے، لیکن نیند ہے کہ آ کے ہی نہیں دیتی۔
یاز محفلین مارچ 25، 2016 #6,290 نیند کے لئے ہی گلزار صاحب نے کہا تھا کہ میرے سرہانے جلاؤ سپنے مجھے ذرا سی تو نیند آئے
عبداللہ محمد محفلین مارچ 25، 2016 #6,294 یاز بھائی بتلائیں تو آخری مرتبہ لمبی تان کر کب اور کتنے گھنٹوں کے سوئے تھے؟نیز اس پر روشنی ڈالیں کہ آخر یہ معجزہ وقوع پذیر کیسے ہوا؟
یاز بھائی بتلائیں تو آخری مرتبہ لمبی تان کر کب اور کتنے گھنٹوں کے سوئے تھے؟نیز اس پر روشنی ڈالیں کہ آخر یہ معجزہ وقوع پذیر کیسے ہوا؟
یاز محفلین مارچ 25، 2016 #6,295 اتوار کو پہر دن چڑھے تک لمبی تان کر ہی تو سوتا ہوں جناب۔ اونٹ کی مانند نیند ذخیرہ کر لیتا ہوں ہفتہ بھر کے لئے۔
اتوار کو پہر دن چڑھے تک لمبی تان کر ہی تو سوتا ہوں جناب۔ اونٹ کی مانند نیند ذخیرہ کر لیتا ہوں ہفتہ بھر کے لئے۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 25، 2016 #6,296 بات ماننے میں تو نہیں بہرکیف مان لیتے ہیں خیر اتوار کو نکال کر باقی ایام میں کب لمبی تان کر سوئے آخری مرتبہ اگر یاد ہو تو؟
بات ماننے میں تو نہیں بہرکیف مان لیتے ہیں خیر اتوار کو نکال کر باقی ایام میں کب لمبی تان کر سوئے آخری مرتبہ اگر یاد ہو تو؟
یاز محفلین مارچ 25، 2016 #6,297 عبداللہ محمد نے کہا: بات ماننے میں تو نہیں بہرکیف مان لیتے ہیں خیر اتوار کو نکال کر باقی ایام میں کب لمبی تان کر سوئے آخری مرتبہ اگر یاد ہو تو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پرانی بات ہو گی، اب تو یاد بھی نہیں۔
عبداللہ محمد نے کہا: بات ماننے میں تو نہیں بہرکیف مان لیتے ہیں خیر اتوار کو نکال کر باقی ایام میں کب لمبی تان کر سوئے آخری مرتبہ اگر یاد ہو تو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پرانی بات ہو گی، اب تو یاد بھی نہیں۔