کیوں بھائی! ایسی بھی کیا جلدی۔ الہلال صاحب ابھی آ کے جواب بتائے دیتے ہیں۔
یاز محفلین مارچ 28، 2016 #6,361 کیوں بھائی! ایسی بھی کیا جلدی۔ الہلال صاحب ابھی آ کے جواب بتائے دیتے ہیں۔
محمدظہیر محفلین مارچ 28، 2016 #6,365 زیک نے کہا: غرور اور انکساری میں کیا بہتر ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متضاد ہے. 'غرور کا سر نیچا ' ایک بڑھیا کی کہانی تھی جسے بچپن میں پڑھا تھا
زیک نے کہا: غرور اور انکساری میں کیا بہتر ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متضاد ہے. 'غرور کا سر نیچا ' ایک بڑھیا کی کہانی تھی جسے بچپن میں پڑھا تھا
یاز محفلین مارچ 28، 2016 #6,366 نیچا سر فقط غرور کے باعث ہی نہیں ہوتا، بال کٹواتے وقت بھی سر نیچا ہی کرنا پڑتا ہے۔
یاز محفلین مارچ 28، 2016 #6,368 ہار کا ایسا صدمہ پہنچا بھائی کہ آپ الم غلم مہملات لکھنا شروع ہو گئے۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 28، 2016 #6,369 یبھی تو میں کہوں جب پارٹی شروع ہوئی ہے تو پھر ہماری ٹیم کو کیوں نکالا جا رہا ہے۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 28، 2016 #6,371 بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا والا وقت چل ریا،اسلئے کرنا پڑتا۔
سید عاطف علی لائبریرین مارچ 29، 2016 #6,373 تلی ہوئی مچھلی ساتھ لے جانا ۔ مگر مجھے تو ڈاکٹر نے تلی ہوئی اشیا سے منع کردیا۔
سید عاطف علی لائبریرین مارچ 29، 2016 #6,375 زیک نے کہا: ٹائیں ٹائیں فش میں مچھلی ہی کا ذکر ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثقیل انداز میں وہی بات کر دی تم نے تو ۔
زیک نے کہا: ٹائیں ٹائیں فش میں مچھلی ہی کا ذکر ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثقیل انداز میں وہی بات کر دی تم نے تو ۔
یاز محفلین مارچ 29، 2016 #6,376 جملہ بازی کرنا بذاتِ خود ایک فن ہے۔ یوں ہم سب خود کو فنکار کہہ سکتے ہیں۔
الف عین لائبریرین مارچ 29، 2016 #6,378 حق تو یہ ہے کہ الف بے کا خیال رکھتے ہوئے جملے بنانا خود ایک آرٹ ہے۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 29، 2016 #6,379 خوب فرمایا ہے شخصے نے کہ فنکار، فنکار ہوتا ہے، جملہ باز ہو یا جگت باز۔
یاز محفلین مارچ 29، 2016 #6,380 دلیل بازی اور دلیل سازی میں آپ رئیسانی صاحب کا مقابلہ کرتے ہیں عبداللہ محمد صاحب۔