ذخیرہ الفاظ موجود ہوں تو آسانی سے جملے بن جاتے ہیں
سید عاطف علی لائبریرین مارچ 30، 2016 #6,385 یاز نے کہا: ژ کو نظرانداز کرنا بھی چاہیں تو نہیں کر سکتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ژالہ باری ہوئی تھی پچھلے ہفتے ہمارے گھر پر ۔واقعی۔
یاز نے کہا: ژ کو نظرانداز کرنا بھی چاہیں تو نہیں کر سکتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ژالہ باری ہوئی تھی پچھلے ہفتے ہمارے گھر پر ۔واقعی۔
زین لائبریرین مارچ 30، 2016 #6,390 طویل عرصے بعد محفل آنا ہوا ہے۔ السلام علیکم ۔ ژالہ باری کی بات ہورہی ہے تو کوئٹہ میں چند دنوں پہلے شدید ژالہ باری ہوئی تھی۔ ہرنائی میں بڑے سائز کے اولے پڑنے سے کئی پرندے بھی ہلاک ہوئے۔
طویل عرصے بعد محفل آنا ہوا ہے۔ السلام علیکم ۔ ژالہ باری کی بات ہورہی ہے تو کوئٹہ میں چند دنوں پہلے شدید ژالہ باری ہوئی تھی۔ ہرنائی میں بڑے سائز کے اولے پڑنے سے کئی پرندے بھی ہلاک ہوئے۔
یاز محفلین مارچ 30، 2016 #6,391 ظلم کر دیا اتنے بڑے اولوں نے تو۔ بڑے ہی اولوالعزم اولے تھے۔ اور وعلیکم السلام زین بھائی۔
محمد تابش صدیقی منتظم مارچ 30، 2016 #6,392 عجیب بات ہے کہ جب بھی یہ لڑی سامنے آتی ہے تو بچپن یاد آ جاتا ہے. ا ب پ ت ہم چھوٹے تھے...
زیک مسافر مارچ 30، 2016 #6,393 غور طلب بات یہ ہے کہ مجھے بچپن میں ا ب پ نہیں آتی تھی مگر اس لڑی کی بدولت آتی جا رہی ہے۔
یاز محفلین مارچ 30، 2016 #6,394 فکر انگیز بات یہ ہے کہ اس لڑی کے باوجود مجھ سے الف بے کی ترتیب غلط ہو جاتی ہے کبھی کبھار۔
مخلص انسان محفلین مارچ 30، 2016 #6,395 قلیل مدتی کورس کرلیں حرف تہجی کا ۔۔۔ تمام مشکلات ختم ہوجائیں گی
یوسف سلطان محفلین مارچ 31، 2016 #6,396 کیا حال ہیں اس لڑی کے تمام احباب کا ؟ امید کرتا ہوں سب خیروآفیت سے ہوں گے ۔ یہ کون سے کورس کروائے جا رہے ہیں ؟
کیا حال ہیں اس لڑی کے تمام احباب کا ؟ امید کرتا ہوں سب خیروآفیت سے ہوں گے ۔ یہ کون سے کورس کروائے جا رہے ہیں ؟
یاز محفلین مارچ 31، 2016 #6,399 میں سمجھا کہ جو گائے سے بچھڑ جائے، اس کو بچھڑا کہتے ہیں۔ بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی