وہ کیا ہے کہ اگر آج بارش ہوئی تو بہت روؤں گا
عبداللہ محمد محفلین مارچ 31، 2016 #6,402 یاز بھائی وہ بھی کسی نے کہا ہے ناں کہ بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بیوفائی نہ تھی
یاز محفلین مارچ 31، 2016 #6,403 عبداللہ محمد نے کہا: یاز بھائی وہ بھی کسی نے کہا ہے ناں کہ بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بیوفائی نہ تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمت ہے آپ کی، جو ہ کو یوں نظرانداز کر دیا۔
عبداللہ محمد نے کہا: یاز بھائی وہ بھی کسی نے کہا ہے ناں کہ بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بیوفائی نہ تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمت ہے آپ کی، جو ہ کو یوں نظرانداز کر دیا۔
الف عین لائبریرین مارچ 31، 2016 #6,404 یہ تو ہوتا رہتا ہے۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کھیلوں میں یاز نے کہا: ہمت ہے آپ کی، جو ہ کو یوں نظرانداز کر دیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
یہ تو ہوتا رہتا ہے۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کھیلوں میں یاز نے کہا: ہمت ہے آپ کی، جو ہ کو یوں نظرانداز کر دیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
حمیرا عدنان محفلین مارچ 31، 2016 #6,407 پہلے یہ تو بتائیں مخلص انسان صاحب اتنے دن غیر حاضر کی کوئی خاص وجہ؟
یاز محفلین اپریل 1، 2016 #6,416 دیدہ دانستہ پہلے یہاں قدمِ رنجہ نہیں فرمایا کہ کہیں محترم الف عین صاحب ہم سے بھی چائے کی فرمائش نہ کر دیں۔ چاء کن را چاء درپیش
دیدہ دانستہ پہلے یہاں قدمِ رنجہ نہیں فرمایا کہ کہیں محترم الف عین صاحب ہم سے بھی چائے کی فرمائش نہ کر دیں۔ چاء کن را چاء درپیش