لاریب مرزا
محفلین
ارررے!! آج پندرھواں روزہ ہو بھی گیا۔
خلوص دل سے مانگی گئی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں، ہم دعا کریں گے کہ آپ کی دعائیں قبول ہوںحضورِ والا!! ہم دعا کریں گے کہ کیڑے نہ نکلیں۔
شاید ابھی فاطمہ بہت چھوٹی اس وجہ سے وقت نکالنا مشکل ہو رہا ہے. کوشش تو کرتی ہوں کیونکہ میرے اور بھی بہت سے دوست خفا ہیں اس بات کی وجہ سے.سب انتظام سنبھال لیتی ہیں۔ بس محفل کے لیے وقت نہیں بچا پاتیں؟؟ غلط بات ہے نا!!
صحیح!! چلیں جب جب ملے تب تب آئیں، اور خوب گپ شپ لگائیں۔شاید ابھی فاطمہ بہت چھوٹی اس وجہ سے وقت نکالنا مشکل ہو رہا ہے. کوشش تو کرتی ہوں کیونکہ میرے اور بھی بہت سے دوست خفا ہیں اس بات کی وجہ سے.
ضرورصحیح!! چلیں جب جب ملے تب تب آئیں، اور خوب گپ شپ لگائیں۔