سوچا تھا کہ لڑی اب رواں ہو گئی۔ لیکن اب میں ہی دوبارہ یہاں آیا ہوں!!
الف عین لائبریرین جون 19، 2016 #7,061 سوچا تھا کہ لڑی اب رواں ہو گئی۔ لیکن اب میں ہی دوبارہ یہاں آیا ہوں!!
یاز محفلین جون 19، 2016 #7,063 صحیح فرمایا جناب۔ رمضان میں اس لڑی کی روانی میں تعطل آ جانا کچھ بعید از قیاس نہیں ہے۔
حمیرا عدنان محفلین جون 19، 2016 #7,064 ضمیر تو ملامت کرتا ہے اگر عبادت کا ٹائم بھی اردو محفل کو دیا جائے
لاریب مرزا محفلین جون 19، 2016 #7,065 اس دھاگے میں کونسا کھیل شروع کیا ہے؟؟ دھاگے کے شروع میں معلومات نہیں ہیں۔ اس لیے سمجھ نہیں آئی۔
محمد تابش صدیقی منتظم جون 19، 2016 #7,066 طریقہ یہ ہے کہ آپ کی پوسٹ پچھلی پوسٹ کے پہلے حرف کے بعد والے حرف سے شروع ہو. جیسے حمیرا بہن کی پوسٹ ض سے شروع ہوئی تو آپ کی پوسٹ ط سے ہونے چاہئے تھی. جیسا کہ میں نے کی. اب اگلی پوسٹ ظ سے شروع ہونی چاہئے
طریقہ یہ ہے کہ آپ کی پوسٹ پچھلی پوسٹ کے پہلے حرف کے بعد والے حرف سے شروع ہو. جیسے حمیرا بہن کی پوسٹ ض سے شروع ہوئی تو آپ کی پوسٹ ط سے ہونے چاہئے تھی. جیسا کہ میں نے کی. اب اگلی پوسٹ ظ سے شروع ہونی چاہئے
لاریب مرزا محفلین جون 19، 2016 #7,067 ظاہر ہے اب ہم جان گئے ہیں تو اس کھیل میں ضرور شریک ہوں گے۔ بہت شکریہ تابش بھائی!
لاریب مرزا محفلین جون 20، 2016 #7,073 گرمی اور واپڈا والے بھی تو ہمیں تحمل، برداشت اور صبر کا سبق سکھا رہے ہیں۔
الف عین لائبریرین جون 21، 2016 #7,077 ہم کو کچھ نہیں سیکھنا! بس الف بے بھول نہ جائیں، اس لئے یہاں آتے ہیں۔