نہیں تو جناب ابھی بھی تو چل رہی ہے نا فکر نہ کریں
سیدہ شگفتہ لائبریرین جون 15، 2016 #7,042 ویسے اگر شمشاد بھائی ہوتے تو یہ لڑی کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہوتی۔
الف عین لائبریرین جون 15، 2016 #7,043 سیدہ شگفتہ نے کہا: ویسے اگر شمشاد بھائی ہوتے تو یہ لڑی کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہوتی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں، یہ بات تو سولہ آنے، مطلب سو پیسے صحیح ہے۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: ویسے اگر شمشاد بھائی ہوتے تو یہ لڑی کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہوتی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں، یہ بات تو سولہ آنے، مطلب سو پیسے صحیح ہے۔
وجی لائبریرین جون 15، 2016 #7,044 یہ کیا بات ہوئی جناب انکا شاہی طوطا گم ہوگیا ہے وہ اسکی تلاش میں ہے ابھی تک۔
الف عین لائبریرین جون 15، 2016 #7,047 پہلا پتھر تم کو مارنے کا حق نہیں @حمیرا عدنان۔ تم خود بھی تو بڑے دنوں بعد نظر آئی ہو!!!
حمیرا عدنان محفلین جون 15، 2016 #7,048 تلاش کرتی رہتی تھی اس لڑی کو نظر ہی نہیں آتی تھی شاید جادو وغیرہ کر دیا تھا اس لڑی پر
محمد تابش صدیقی منتظم جون 15، 2016 #7,049 ٹالنے والی بات ہوئی یہ تو۔ میں خود کئی دفعہ پاتال سے نکال کر لایا۔
الف عین لائبریرین جون 16، 2016 #7,050 ثمرین کو خلا سے اور پاتال سے اس لڑی کو برامد کرنے کے لئے تو ہم سب مشہور ہیں!
مہدی نقوی حجاز محفلین جون 16، 2016 #7,051 جیسے بےچین پرندے کو شجر کھینچتا ہے! ویسے ہی یہ لڑی بھی یہان وہاں سے ہمیں تلاش کر لاتی ہے، ہم کہاں اسے بازیاب کرنے والے! بات یوں ہے کہ ہنزہ کی وادیوں میں ہوں اور انٹرنٹ بمشکل ہی دستیاب ہوتا ہے!
جیسے بےچین پرندے کو شجر کھینچتا ہے! ویسے ہی یہ لڑی بھی یہان وہاں سے ہمیں تلاش کر لاتی ہے، ہم کہاں اسے بازیاب کرنے والے! بات یوں ہے کہ ہنزہ کی وادیوں میں ہوں اور انٹرنٹ بمشکل ہی دستیاب ہوتا ہے!
محمد تابش صدیقی منتظم جون 16، 2016 #7,052 چلیں پھر امید کی جا سکتی ہے کہ آپ کا سفر نامہ پڑھنے کا موقع ملے گا.
یاز محفلین جون 16، 2016 #7,053 حیرت کے ساتھ ساتھ مسرت بھی ہے کہ ہماری عدم موجودگی میں بھی اس لڑی کو گرنے نہیں دیا گیا۔ سب احباب کو السلام علیکم اور بہت سی دعائیں۔
حیرت کے ساتھ ساتھ مسرت بھی ہے کہ ہماری عدم موجودگی میں بھی اس لڑی کو گرنے نہیں دیا گیا۔ سب احباب کو السلام علیکم اور بہت سی دعائیں۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جون 18، 2016 #7,059 ڑ سے پہاڑ لکھا ہوتا ہے اردو قاعدہ میں تو اسی پس منظر میں سوال ہے کہ کیا ڑ سے پہاڑوں کا ذکر بھی ہو گا با تصویر رودادِ سفر میں؟
ڑ سے پہاڑ لکھا ہوتا ہے اردو قاعدہ میں تو اسی پس منظر میں سوال ہے کہ کیا ڑ سے پہاڑوں کا ذکر بھی ہو گا با تصویر رودادِ سفر میں؟