حسن محمود جماعتی
محفلین
سنا ہے ملتی ہے!
کل پاکستان اور پرسوں ہندوستان کی سالگرہ ہے۔قبلہ آج ہندوستان کی سالگرہ ہے۔ آپ کو مبارک ہو
گزری سالگرہ کا کیک ابھی بھی کھا رہے ہیں۔فوری بتائیں کہ کسی کی سالگرہ تو نہیں آج؟
یہ لطیفہ تو ہم نے انقلابِ فرانس کے دنوں میں ملکہ ماری انتوانیت کے نام سے سنا ہے۔ہمیں تو وہی لطیفہ یاد آ گیا کہ ملکہ برطانیہ نے بھوکے غریبوں دیکھ کر کہا کہ ان کو روٹی نہیں ملتی تو کیک کیوں نہیں کھاتے؟