قلیل مدتی غیاب تھا جی۔ کچھ مصروفیت اور کچھ قلتِ وقت وغیرہ۔ نیز یہ کہ الحمدللہ بخیریت اور صحیح سالم ہیں جی۔ شکریہغیر حاضر رہے کئی دن کہاں غائب تھے جناب ... وعلیکم السلام، کیسے ہیں آپ
لازمی ہے کہ حروفِ تہجی کی ترتیب کو مدِ نظر رکھا جائے.الحمد للہ سب ٹھیک ٹھاک
لازمی ہے کہ حروفِ تہجی کی ترتیب کو مدِ نظر رکھا جائے.
اب اگلا مراسلہ م سے شروع ہونا چاہئے.