ثابت کریں@La Alma
سید عاطف علی لائبریرین اگست 22، 2016 #7,365 الف عین نے کہا: حلوے اور چائے کی بات کرو، باقی سب چھوڑو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوب خاص خوشبودارخیالِ خاطر ہے۔
الف عین نے کہا: حلوے اور چائے کی بات کرو، باقی سب چھوڑو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوب خاص خوشبودارخیالِ خاطر ہے۔
اَبُو مدین معطل اگست 22، 2016 #7,370 ز سے زیبرا جو گدھے پہ لکیریں لگانے سے بنتا ہے جسے افریقہ کا جنگلی گھوڑا بھی کہتے ہیں۔
الف عین لائبریرین اگست 23، 2016 #7,371 اَبُو مدین نے کہا: ز سے زیبرا جو گدھے پہ لکیریں لگانے سے بنتا ہے جسے افریقہ کا جنگلی گھوڑا بھی کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب لوگ اردو کا قاعدہ لکھنا شروع کر دیں گے۔ اگر ایسی روایت بن جائے کہ س سے سڑک اور ش سے شربت!!
اَبُو مدین نے کہا: ز سے زیبرا جو گدھے پہ لکیریں لگانے سے بنتا ہے جسے افریقہ کا جنگلی گھوڑا بھی کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب لوگ اردو کا قاعدہ لکھنا شروع کر دیں گے۔ اگر ایسی روایت بن جائے کہ س سے سڑک اور ش سے شربت!!
وجی لائبریرین اگست 23، 2016 #7,376 طریقہ عمعوما یہاں پر یہ ہے کہ آپ آگئے بڑھ جائیں یا پھر کسی اور کو موقعہ دیں