قصور کسی کا بھی نہیں۔ انسان ہی غلطی کرتا اور اسے دہراتا ہے۔
محمد تابش صدیقی منتظم اگست 24، 2016 #7,397 حیرت تو اس بات پر ہے کہ اکثر شعراء اپنا اپنا کلام سنا کر غائب ہو گئے ہیں. ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ بعد میں آنے والے شعراء کی حوصلہ افزائی کرتے.
حیرت تو اس بات پر ہے کہ اکثر شعراء اپنا اپنا کلام سنا کر غائب ہو گئے ہیں. ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ بعد میں آنے والے شعراء کی حوصلہ افزائی کرتے.