گرمی کے موسم میں تو کم از کم نہیں ڈرنا چاہیے۔
محمد تابش صدیقی منتظم اگست 29، 2016 #7,522 لیکن پاکستان میں تو ایماندار ہی قانون سے ڈرتا ہے۔ بے ایمان تو دھڑلے سے قانون توڑتا ہے۔
سید عاطف علی لائبریرین اگست 29، 2016 #7,525 زیک نے کہا: نہ بھئی نہ ہم تو جنوبی ایشیا ہی سے ڈرتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ بھئی۔پہلے شمالی ایشیا سے بھی تو ڈرتے رہے ہیں ۔ یعنی سوویت یونین روس سے۔
زیک نے کہا: نہ بھئی نہ ہم تو جنوبی ایشیا ہی سے ڈرتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ بھئی۔پہلے شمالی ایشیا سے بھی تو ڈرتے رہے ہیں ۔ یعنی سوویت یونین روس سے۔