ذکر کیا دوغ کا چل رہا ہے
کیا ہے یہ دوغ ؟؟
شاید سب کی رائے حاصل کرناممکن نہیں۔سب کہتے تو کیا ہوتی
غور کیا جا سکتا ہے آپ کی تجویز پر۔عندلیب کی رائے تو کم سے کم حاصل کی جاسکتی ہے
قسم سے نہیں کریں یارفارسی یا ایرانی ریستوران سے ملتی ہے دوغ
کون نہیں جانتا دوغ دراصل لسی ہی کا دوسرا نام ہے۔عرب ممالک میں آج کل اسےلبن کہا جاتا ہے ۔قسم سے نہیں کریں یار
ہمیں تو دغا دغا وی وی سے کچھ ملتا جلتا لگا
گو کہ لبن کے حقیقی معنی عربی میں دودھ ہی کے ہیں ۔کون نہیں جانتا دوغ دراصل لسی ہی کا دوسرا نام ہے۔عرب ممالک میں آج کل اسےلبن کہا جاتا ہے ۔
لو میرے ہوتے ہوئے چائے کبھی بھلائی جا سکتی ہے! ایک شمشاد بھی کبھی نہیں بھولتے تھے۔لسی نے دو دن سے لوگوں کو چائے بھلائی ہوئی ہے۔