گیا وہ وقت جب کوئی حروف تہجی کی غلطی نہیں کرتا تھا
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 10، 2016 #7,664 نہ سمجھ میں آنے والی بات ہے کہ دونوں طرف چڑھائی تھی. اگر ایک طرف سے چڑھائی تھی تو دوسری طرف سے تو اترائی ہونی چاہئے تھی. آخری تدوین: ستمبر 10، 2016
نہ سمجھ میں آنے والی بات ہے کہ دونوں طرف چڑھائی تھی. اگر ایک طرف سے چڑھائی تھی تو دوسری طرف سے تو اترائی ہونی چاہئے تھی.
arifkarim معطل ستمبر 10، 2016 #7,668 محمد تابش صدیقی نے کہا: نہ سمجھ میں آنے والی بات ہے کہ دونوں طرف چڑھائی تھی. اگر ایک طرف سے چڑھائی تھی تو دوسری طرف سے تو اترائی ہونی چاہئے تھی. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ شاید کسی اور سیارے پر موجود ہیں۔
محمد تابش صدیقی نے کہا: نہ سمجھ میں آنے والی بات ہے کہ دونوں طرف چڑھائی تھی. اگر ایک طرف سے چڑھائی تھی تو دوسری طرف سے تو اترائی ہونی چاہئے تھی. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ شاید کسی اور سیارے پر موجود ہیں۔
الف عین لائبریرین ستمبر 10، 2016 #7,669 اب الف سے ایک نیا مشاعرہ شروع کرنے کا شرف بھی میں ہی حاصل کر رہا ہوں
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 10، 2016 #7,670 بالآخر مشاعرہ اختتام کو پہنچا۔ شاید گینیز بک میں نام لکھوانے کی کوشش کرنی چاہئے۔ وقت کے اعتبار سے سب سے لمبا مشاعرہ۔
بالآخر مشاعرہ اختتام کو پہنچا۔ شاید گینیز بک میں نام لکھوانے کی کوشش کرنی چاہئے۔ وقت کے اعتبار سے سب سے لمبا مشاعرہ۔
حمیرا عدنان محفلین ستمبر 10، 2016 #7,672 تب ہی تو میں سوچوں جب پی ٹی وی پر مشاعرہ ہوتا تو ایک یا ڈیڑھ گھنٹے کا ہوتا لیکن محفل کے مشاعرے نے تو تاریخ رقم کر دی
تب ہی تو میں سوچوں جب پی ٹی وی پر مشاعرہ ہوتا تو ایک یا ڈیڑھ گھنٹے کا ہوتا لیکن محفل کے مشاعرے نے تو تاریخ رقم کر دی
الف عین لائبریرین ستمبر 10، 2016 #7,676 حال تو شعرا کا دیکھنے والا ہوتا اگر ٹماٹر اور جوتوں سے تواضع ہوتی۔ ممکن ہے صدر کے حصے میں بھی ایک آدھ۔۔۔۔
حال تو شعرا کا دیکھنے والا ہوتا اگر ٹماٹر اور جوتوں سے تواضع ہوتی۔ ممکن ہے صدر کے حصے میں بھی ایک آدھ۔۔۔۔