راحت بھی ملے گی
الف عین لائبریرین ستمبر 11، 2016 #7,684 شام کو بتاؤں گا، تب تک پچھلے صفحے کو پڑھ لوں کہ کس رحمت یا زحمت کی بات ہو رہی ہے۔
مریم افتخار محفلین ستمبر 11، 2016 #7,685 صبح مشاعرے والی لڑی کو مقفل کرنے کا حکم دیکھا. حضور ! پچھلی بار کی طرح کیا اس بار بھی شاعروں کی اصلاح کا ارادہ نہیں ؟ 2014 والی مشاعرے والی لڑی تب مقفل ہوئی تھی نا جب صدرِ گرامی نے سب کی اصلاح کی تھی.
صبح مشاعرے والی لڑی کو مقفل کرنے کا حکم دیکھا. حضور ! پچھلی بار کی طرح کیا اس بار بھی شاعروں کی اصلاح کا ارادہ نہیں ؟ 2014 والی مشاعرے والی لڑی تب مقفل ہوئی تھی نا جب صدرِ گرامی نے سب کی اصلاح کی تھی.
لاریب مرزا محفلین ستمبر 11، 2016 #7,689 عین ممکن ہے کہ مشاعرے والی لڑی اصلاح کے بغیر ہی مقفل کر دی جائے کہ صدرِ مشاعرہ ایسا کہہ چکے..
ابن توقیر محفلین ستمبر 14، 2016 #7,696 لمحوں کو قید نہیں کیا جاسکا اور یوں عید قرباں کا پہلا دن بھی بغیر رکے گزر گیا۔