شاید یہ ربط آپ کے کام آ سکے اس سلسلے میں۔
ابن توقیر محفلین ستمبر 22، 2016 #7,904 طلوعِ سحر ہوئے کافی گھڑیاں بیت چکی ہیں۔فورم پر ایکٹویٹی کا آغاز ہواچاہتا ہے۔سلامِ صبح قبول کیجئے۔
ابن توقیر محفلین ستمبر 22، 2016 #7,907 غلبہ اس بات کا ہے کہ عصرِ حاضر میں ٹیکنالوجی کی روشنی نے اندھیروں کو اُجالوں میں بدل دیا ہے لیکن اخلاقیات و مفاد پرستی کے اندھیروں نے انسانیت پر قبضہ کر لیا ہے۔
غلبہ اس بات کا ہے کہ عصرِ حاضر میں ٹیکنالوجی کی روشنی نے اندھیروں کو اُجالوں میں بدل دیا ہے لیکن اخلاقیات و مفاد پرستی کے اندھیروں نے انسانیت پر قبضہ کر لیا ہے۔
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 22، 2016 #7,911 گھر کی فکریں تو زندگی کا حصہ ہیں. ان کا تذکرہ تھوڑی کیا جاتا ہے.
ابن توقیر محفلین ستمبر 22، 2016 #7,915 وہ تو ہے۔ "ں" کھانے کی اجازت تھی اس لیے میں آرام و سکون سے کھاگیا۔