"ں" سے کون سا فقرہ بنے گا؟ اتنے مشکل حروف میرے اوپر حملہ کررہے ہیں اوپر سے املاء کی غلطیوں کے ساتھ ساتھ ٹائپو بھی حملہ آور ہوچکی ہیں۔
یکے بعد دیگرے بڑے بھائی ابن توقیر پر حملے ہو رہے ہیں۔ ظالمو! کچھ تو خیال رکھو بڑے بھائی کا۔ :D
 
ابن توقیر

محفلین
یکے بعد دیگرے بڑے بھائی ابن توقیر پر حملے ہو رہے ہیں۔ ظالمو! کچھ تو خیال رکھو بڑے بھائی کا۔ :D

اتنے بڑے حملے اس سے قبل نہیں ہوئے جی جتنا آپ نے بڑے بھائی کہہ کر،کردیا۔ایک چھوٹے سے بچے کو بزرگ کہنا کہاں کا انصاف؟
سپر سمائلس
 
پہلے ایک دفعہ "ا" اور "آ" پر بھی تھوڑی روشنی ڈالیں تابش بھائی تاکہ کم علمی میں مزید غلطیوں سے بچا جا سکے۔
ٹھیک بات یہ ہے کہ آ کو یہاں الگ حرف کے طور پر نہیں لیتے۔ آ اور ا کو ایک ہی سمجھ لیں۔
اگر کوئی الگ الگ پوسٹ بھی بنا لے تو کوئی بات نہیں۔
 
توبہ جی میرے دل کی بات کردی آپ نے "ابو"مدین بھائی۔میں خود "ا" اور "آ" پر رک گیا تھا۔
جناب میری تو سمجھ میں ہی نہیں آیا کہ آپ کی اس بات کی ریٹنگ پر مزاح کروں یا نہیں۔ (گو کہ میرے لبوں پہ مسکراہٹ ضرور پھیلی)۔ :)
 
دل بھی اور جان بھی

ساڈے تابش بھیا!

لڑی کے دل وجان ہوں یا نا ہوں ہمارے تو ہیں!
ڈھیروں دعائیں آپ کے لئے۔ میری خوش قسمتی ہے یہ۔ :)
اور آپ کو محفل پر ایک سال بھی مبارک ہو۔ ابھی دیکھا کہ کل آپ کا سال مکمل ہوا۔ :)
 
ربیع م

محفلین
اتنے بڑے حملے اس سے قبل نہیں ہوئے جی جتنا آپ نے بڑے بھائی کہہ کر،کردیا۔ایک چھوٹے سے بچے کو بزرگ کہنا کہاں کا انصاف؟
سپر سمائلس
زیادتی پر معذرت خواہ ہوں جی۔ جتنے حملے پہلے ہوئے تھے ان سے تو کافی چھوٹا حملہ تھا میری نظر میں۔ :)
 
Top