عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ٹ ٹ ٹ ٹِک نہیں سکتے ہم جج کی کرسی پر، اس کے لیے ڈھیر سارا تجربہ چاہیے۔ اور ہم تو بچے ہیں ابھی۔
جی آ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ثابت تے فٹا فٹ کر چھڑیا ہئیا جے، تے ہن بچے
ٹ ٹ ٹ ٹِک نہیں سکتے ہم جج کی کرسی پر، اس کے لیے ڈھیر سارا تجربہ چاہیے۔ اور ہم تو بچے ہیں ابھی۔
ترتیب وہی ہے چند الفاظ اضافی ہیںپنجابی کی ترتیب کتنی مختلف ہے؟
ہلا ہلا۔جو ثابت کر دے ضروری نہیں کہ وہ جج ہو۔
اوہو ہو ہو ہو۔ معلوماتی مراسلہ۔چوہدری صاحب "چ" سے ہی شروع ہوتا ہے لیکن شاید چوہدری صاحب ایکسائیٹڈ موڈ میں ہیں اس لیے بڑی بڑی چھلانگیں مار رہے ہیں۔
آپ کے تو چوبیس گھنٹے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حیرت ہے!! بارہ بج گئے اور ہمیں وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوا۔
خاص لوگوں میں آپ کا شمار ہے یہاں۔ اسلیے حروف تہجی کی "بینڈ" بجا رہے ہیں آپ۔ یہ کیا اولمپکس سے کم ہے۔اوہو ہو ہو ہو۔ معلوماتی مراسلہ۔
اولمپک میں جاؤں پھر ؟
خیریت ہے عبدالقیوم؟ ا ب پ کی ترتیب سے کیوں نہیں جواب دے رہے؟
دال کھائی ہے، کوئی زیادہ ہی اثر کر گئی ہےخاص لوگوں میں آپ کا شمار ہے یہاں۔ اسلیے حروف تہجی کی "بینڈ" بجا رہے ہیں آپ۔ یہ کیا اولمپکس سے کم ہے۔
ڈرا رہے ہیں یا یہ بتا رہے ہیں کہ آپ نے اکٹھی کرنی ہے؟چار سو صفحے ہونے والے ہیں، اس پوری کہانی کو کون اکٹھا کرے گا۔
ذرا سا انتظار اور پھر چار سو صفحات۔حیرت ہے!! بارہ بج گئے اور ہمیں وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوا۔
روک لیتے ہیں مراسلوں کو یہاںذرا سا انتظار اور پھر چار سو صفحات۔
زبان کے ساتھ ساتھ آجکل عورت ذات کے ہاتھ بھی نہیں رکتے پھر یہ سلسلہ کیسے رک سکتا ہے۔روک لیتے ہیں مراسلوں کو یہاں
صاحب مذاق تھا یہ۔ آپ تو سنجیدہ ہی ہو گئے۔شرم کریں الزام تو نہ لگائیں