ابن توقیر

محفلین
جلدی سے پھر ہم بھی چائے کی پیالی کا بمع چائے، انتظام کرتے ہیں کہ چائے کا وقت ہوجائے تو صبر نہیں ہوپاتا۔
 
راز کی بات یہ ہے کہ کافی ہی میری فیورٹ ہے لیکن گھر میں سبھی چائے پیتے ہیں اس لیے ہم بھی بہتی ندی کے ساتھ چلتے ہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
سارا دن گزر گیا کالم بھی ادھورا ہی رہ گیا مگر رات کو ایک لفظ سیکھ لیا۔یعنی دن کی تھکان اُتر گئی۔ژوند مطلب زندگی
 

ابن توقیر

محفلین
طلوع سحر سےپہلے مکمل کرنے کی کوشش کروں گا۔ویسے ضمیر کو جگا کر تحریر کرنے کی کوشش میں ہوں اس لیے مکمل نہیں ہوپارہا۔کیونکہ ضمیر جو سویا ہوا ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
غم ناک صورت حال یہ ہے کہ دن کے وقت مجھ سے لکھا نہیں جاتا۔اس کا اندازہ آج بھی ہوا ہے۔ویسے بھی عام تاثر یہی ہے کہ رات کی تاریکیوں میں تخیل کی پرواز اونچائی کو چھورہی ہوتی ہے اس لیے کوشش ہے کہ رات گئے تک اختتام پذیر ہوجائے۔
 
Top