ظلمت اور ضیاء کا تعلق اتنا گہرا ہو چکا ہے کہ کچھ اور سوجھتا ہی نہیں
وجی لائبریرین ستمبر 23، 2016 #7,982 عین ممکن ہے کچھ لوگ اسے کے برعکس سوچھتے ہوں۔ آخر کو آپ ساحل کے دوسرے کونے سے سوچ رہے ہیں۔
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 23، 2016 #7,986 کیبورڈ پر انگلیاں چلائی ہیں میں نے تو. زبان تو خاموش ہی رہی
ابن توقیر محفلین ستمبر 23، 2016 #7,990 نہیں جی۔توبہ کریں۔دھیان اس کھیل کی طرف نہیں بلکہ ایک کالم کے آئیڈیے کے گرد گھومتا رہا ہے۔
ابن توقیر محفلین ستمبر 23، 2016 #7,992 ہمارا ارادہ تھا کہ اس جمعہ میں مکمل ہوجاتا لیکن لگ رہا ہے کہ آئندہ جمعہ کی پہلی رکعت تک ان شاء اللہ مکمل ہوجائے گا۔سوئی ایک نکتے پر اٹکی ہوئی ہے جیسے تحریر میں واضح نہیں کرپارہا۔
ہمارا ارادہ تھا کہ اس جمعہ میں مکمل ہوجاتا لیکن لگ رہا ہے کہ آئندہ جمعہ کی پہلی رکعت تک ان شاء اللہ مکمل ہوجائے گا۔سوئی ایک نکتے پر اٹکی ہوئی ہے جیسے تحریر میں واضح نہیں کرپارہا۔
ابن توقیر محفلین ستمبر 23، 2016 #7,994 اس بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتے۔کیونکہ ہوسکتا ہے کہ نمازِ عصر میں ہی بات مکمل ہوجائے۔
ابن توقیر محفلین ستمبر 23، 2016 #7,996 پتا کرلیں۔ہوسکتا ہے تب تک کامیابی ہو جائے وگرنہ یہاں پر لڑی بنا کر ہی اس آئیڈیے پر صلاح مشورہ کرتا ہوں۔
پتا کرلیں۔ہوسکتا ہے تب تک کامیابی ہو جائے وگرنہ یہاں پر لڑی بنا کر ہی اس آئیڈیے پر صلاح مشورہ کرتا ہوں۔
ربیع م محفلین ستمبر 23، 2016 #7,998 تب تو آئیڈیا کا حشر نشر ہو جائے گا اور ایسی ایسی جہتیں سامنے آئیں گی کہ الامان والحفیظ
ابن توقیر محفلین ستمبر 23، 2016 #7,999 ٹھیک کہا آپ نے۔پھر تو صبرِعظیم کرتے ہوئے عصر،مغرب یا عشاء تک "مُکانے" کی کوشش کرتا ہوں۔
الف عین لائبریرین ستمبر 23، 2016 #8,000 ثمینہ کہاں مر گئی؟ ارے چائے کا وقت ہے یہاں!! (مگر واقعی کہیں ثمینہ سن ہی نہ لے کہ میں اسےمار دے رہا ہوں)
ثمینہ کہاں مر گئی؟ ارے چائے کا وقت ہے یہاں!! (مگر واقعی کہیں ثمینہ سن ہی نہ لے کہ میں اسےمار دے رہا ہوں)