قسطِ نمل میں پڑھا تھا کہ: "تبدیلی خیر لاتی ہے."
مریم افتخار محفلین اکتوبر 7، 2016 #8,343 گزشتہ مراسلہ جات میں لکھا تھا تبدیلی ہمیشہ اچھی نہیں ہوتی ، ان کو کہا ہے کہ "تبدیلی خیر لاتی ہے". بحوالہ نمل ناول
گزشتہ مراسلہ جات میں لکھا تھا تبدیلی ہمیشہ اچھی نہیں ہوتی ، ان کو کہا ہے کہ "تبدیلی خیر لاتی ہے". بحوالہ نمل ناول
وجی لائبریرین اکتوبر 7، 2016 #8,344 لیکن تبدیلی ہر جگہ درست نہیں ہوتی نہ ہی خیر لاتی ہے۔ البتہ علم ہی خیر لاتا ہے۔
مریم افتخار محفلین اکتوبر 7، 2016 #8,345 مجھے تَو لگتا ہے کہ تبدیلی خیر لاتی ہے مگر ہمیں علم نہیں ہوتا. خلق کی سوچ کی وسعت خالق کے کرم جتنی نہیں ! بہت بعد میں علم ہوتا ہے کہ جو بظاہر ٹھیک نہیں لگتا تھا اس میں بھی خیر تھی. قرآن پاک میں بھی ایسا ذکر موجود ہے.
مجھے تَو لگتا ہے کہ تبدیلی خیر لاتی ہے مگر ہمیں علم نہیں ہوتا. خلق کی سوچ کی وسعت خالق کے کرم جتنی نہیں ! بہت بعد میں علم ہوتا ہے کہ جو بظاہر ٹھیک نہیں لگتا تھا اس میں بھی خیر تھی. قرآن پاک میں بھی ایسا ذکر موجود ہے.
ابن توقیر محفلین اکتوبر 7، 2016 #8,355 ٹماٹر فٹ کرکے اس دن بھی میں نے اس "ٹ" سے جان چھڑائی تھی آج پھر "ٹ" حملہ آور ہوگئی۔سمائلس
عبدالقیوم چوہدری محفلین اکتوبر 7، 2016 #8,359 ابن توقیر نے کہا: جی بالکل۔"ٹ" "ڑ""ژ" کمزور ہیں۔سمائلس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چکڑ چھولے کھایا کریں، یہ سارے لفظ مضبوط ہو جائیں گے
ابن توقیر نے کہا: جی بالکل۔"ٹ" "ڑ""ژ" کمزور ہیں۔سمائلس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چکڑ چھولے کھایا کریں، یہ سارے لفظ مضبوط ہو جائیں گے
ابن توقیر محفلین اکتوبر 7، 2016 #8,360 حیرت انگیز ڈش ہے میرے لیے چکڑ چھولے۔یہ چکڑ چھولے ہوتے کیا ہیں۔سُپرسمائلس ساڈے پاسے ای نہیں ہوندے۔کچالوشچالو آنگڑکج شے ہے؟
حیرت انگیز ڈش ہے میرے لیے چکڑ چھولے۔یہ چکڑ چھولے ہوتے کیا ہیں۔سُپرسمائلس ساڈے پاسے ای نہیں ہوندے۔کچالوشچالو آنگڑکج شے ہے؟