عندلیب

محفلین
جی نہیں ہم تو صرف اپنے میاں کو ساتھ لے جائیں ۔۔ ثا نیہ مرزا خود کباب میں ہڈی بننا پسند نہیں فرمائیں گی:p
 

ابن توقیر

محفلین
ذہنی وسعت کے لیے تعلیم لازم ہے۔تعلیم اچھی نوکری دلائے نہ دلائے مگر باشعور بناتی ہے۔
انتخاب

کاش پڑھ ہی لیتا۔سمائلس
 

ابن توقیر

محفلین
شہرِ لاہور کام کے سلسلے میں جانا ہے بھیا یا نجی دورہ ہے؟ ان دنوں آپ کا زیادہ وقت سفر میں نہیں گزر رہا۔کیونکہ ابھی ہی تو منگلا سے واپسی ہوئی ہے۔سمائلس

میں "ڑ" اور "ژ" میں پھنس جاتا ہوں مگر دونوں ہی اس بار غائب ہوگئے۔
 
غلط سمجھے ہیں آپ تابش بھائی!! :)
ضروری نہیں تبدیلی خوشگوار ہی ہو.. غمزدہ بھی تو ہو سکتی ہے۔ :)
فقط خوشیاں ہی ہوتیں تو خوشی کا مزہ بھی نہ ہوتا.
غم ہوتا کسی نقصان کی وجہ سے ہی ہے. مگر اس سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے، جو کہ عموماً خوشی میں نہیں سیکھ پاتا.
 
Top